@ubthestoryteller: ابرار الحق کی پیدائش *21 جولائ1968* کو *ناروال، پنجاب* میں ہوئی۔ ان کا تعلق *جٹ کہلوں* خاندان سے ہے۔ آپ اپنے والدین صغریٰ اور شفیع کہلوں کے آٹھ بچوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔ ان کے بڑے بھائی میجر ریٹائرڈ اسرار الحق کہلوں ناروال کے مشہور سیاستدان ہیں۔ ابتدائی تعلیم جونیئر ماڈل سکول گجرات سے حاصل کی۔ آٹھویں کے بعد جامیہ کالج گجرات گئے جہاں غریب بچوں کو دیکھ کر ان کے دل میں خدمت کا جذبہ پیدا ہوا۔ پھر سرسید کالج راولپنڈی سے گریجویشن اور قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے سوشل سائنسز میں ماسٹرز کیا۔ لیکن 1995 میں قسمت بدلی۔ پہلا البم *"بلو دے گھر"* آیا اور پورے ایشیا میں دھوم مچا دی - *4 کروڑ سے زیادہ کیسٹس بکیں* جو آج تک ریکارڈ ہے! اسی سے انہیں *"پاکستانی پاپ کا بادشاہ"* کہا جانے لگا۔ ا 1998 میں اپنی ماں کے نام پر *سہارا فار لائف ٹرسٹ* بنایا۔ ناروال میں *صغریٰ شفیع میڈیکل ہسپتال* اور سہارا میڈیکل کالج بنایا جہاں غریبوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔ اس خدمت پر حکومت نے انہیں *تمغہ امتیاز (2005)* اور *ستارہ ایثار (2006)* سے نوازا۔ *سیاست:* دسمبر 2011 میں عمران خان کے ساتھ *تحریک انصاف میں شامل* ہوئے۔ یوتھ ونگ کے صدر بھی رہے۔ ناروال کے حلقہ این اے 78 سے الیکشن لڑا۔ 2023 میں سیاست کو خیر آباد کہہ دیا اور اب دوبارہ اپنے ہسپتال اور موسیقی پر توجہ دے رہے ہیں۔ آج بھی پاکستان کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی بلو دے گھر کے فین ہیں تو ویڈیو کو لائک اور فالو ضرور کریں! ❤️ #ubthestoryteller #ibrarulhaq #
ہم نے ابرار الحق استاد راحت فتح علی خان اور وارث بیگ کو کیسٹ ٹیپ کے دور سے سنا ہوا ہے اور اج موبائل پر بھی سنتے ہیں کیونکہ بچپن جڑا ہے نا ان سے
2026-10-05 10:15:03
2
it's.haadi :
Jo bulkul ibrar KY song KY baghar shadi Shadi ni lagti the
2026-10-05 07:36:06
1
Umar Ali Rajpoot 77 :
ماشاءاللہ ابرارالحق صاحب بہت ہی نفیس آدمی ہیں اللّٰہ پاک ہمیشہ خوش و آباد مسکراتا ہوا رکھے آمین 🤲
2026-10-05 11:58:59
1
liayakatali :
g bilkul my fav singer
2026-10-04 19:03:10
3
samira❣️ :
❤️❤️❤️Mashallah he is my favourite singer 👨🎤 🎤 God protect from evils 😈 eyes ameen best singer with nice person ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️the king of phagra lovely mashallah ❤️❤️❤️
2026-10-04 14:03:32
2
CHAUDHARY FAROOQ :
🥰🥰
2026-10-05 02:08:28
2
"(Goحar)"anسari22 :
Allah lamby Zindagi ata kra is Bhai ko
2026-10-05 08:40:54
0
@hamza 3545 :
mashallah
2026-10-05 04:31:37
0
Anni Zeeshan :
🥰🥰🥰
2026-10-05 04:49:51
0
Khadija shere :
2026-10-05 06:58:50
0
Umar Ali Rajpoot 77 :
2026-10-05 11:50:00
0
Makkah ❤️❤️ Madina :
dar gy h. sasat se bahg gy
2026-10-05 11:49:36
1
Dua Fatima :
🥰🥰🥰
2026-10-05 04:35:34
1
hassan❤️ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-04 17:31:38
1
khalid245 :
👍👍👍
2026-10-05 09:30:13
0
sift.ullaha.butt :
👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-05 09:08:21
0
furqanbaber21 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-05 08:52:37
0
Umar :
🥰🥰🥰
2026-10-05 08:01:00
0
Atif Ali :
❤️❤️❤️
2026-10-05 08:16:50
0
umer hayat :
🥰🥰🥰
2026-10-04 16:30:03
0
To see more videos from user @ubthestoryteller, please go to the Tikwm
homepage.