@mirzagalib513: مجھے معلوم تھا غالب وہ میرا نہیں ہو سکتا دیکھو مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے جون ایلیا وہ کہتا تھا سوچ لینا تھا محبت سے پہلے اسے کیا پتا سوچ کر سازش کی جاتی ہے محبت نہیں احمد فراز تو محبت کی کوئی چال تو چل ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے فیاض احمد فیاض ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! #foryou #poyterystatus #urdupoetry #viewsproblem #unfreezemyaccount