Showing such deep humility and surrender in love is truly something special. People who can love with this kind of openness and devotion are very rare. Through your poetry, your personality reveals itself، you seem to be a woman who knows how to surrender herself completely to love. And honestly, that is something truly beautiful and remarkable.
2026-10-07 05:36:19
2
Ahmad Khan🖤 :
سیانوں سے سُنا تھا کہ۔۔۔
پُرانے لوگ بہُت بھَلے ہوتے تھےـ اُن کو دو مُٹھی مُحبت دی جاتی تھی تو وہ جواباً عُمریں وار دیتے تھے۔۔،
یہ سُن کے مُجھے ہنسی آئی کہ اب لوگ بہُت سیانے ہوگئے ہیں، ان سے مُحبت کرو تو یہ جواباً مُحبت نہیں دیتے بلکہ ۔۔۔
سبق دیتے ہیں
2026-10-04 19:03:50
7
Mira kayani :
تُو نے دیکھی ہے وہ پیشانی، وہ رُخسار ، وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لُٹا دی ہم نے۔۔!!
2026-10-07 03:29:18
2
bano chaudry poetess :
بہت خوب کیا کہنے خوبصورت بات
2026-10-05 09:52:38
2
siqbal_26869 :
mohabbat vah bimari hai jiska Koi ilaaj Nahin Allah bachaye
2026-10-05 11:21:08
1
Talpur :
No love in this world 💔
2026-10-04 20:03:35
1
rangela :
*بے عیب چاہو تو فرشتوں سے نبھا لو*
*میں آدم کی اولاد ہوں*
*خطا میری وراثت میں ہے*
2026-10-04 11:18:30
3
M Nadeem🇨🇦 :
"آیتِ وصل پڑھی اور پلایا پانی
اب مرے دل کو خسارا نہیں ہونے والا
تھوڑا تھوڑا ہی میسر رہے کافی ہے مجھے
وہ مرا سارے کا سارا نہیں ہونے والا
2026-10-04 11:44:43
2
ch Kamran Ali :
:پاکستان میں نوے فیصد سے زیادہ لوگ مسلمان ہیں لیکن نظامِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم مکمل طور پر نافذ عمل نہیں ۔کیا ہم نبی پاک کے نظام کے غددار نہیں ۔کیونکہ باقی سارے نظام شیطانی اور باطل ہیں ۔کوئی بھائی رہنمائی فرمائیں شکریہ
2026-10-08 06:05:57
0
The Forester :
🔔 محبت میں قناعت کا یہ عالم تھا کہ وہ ہم کو
اگر بس سوچتا رہتا، گزارہ تب بھی ہو جاتا
2026-10-04 13:37:12
3
💖Wali-e-Khurasan💖 :
گزر تو جائے گئی تیرے بغیر بھی لیکن
بہت اُداس بہُت بیقرار گزرے گئی
2026-10-04 17:49:51
4
rizwanaseer7 :
وہ قحط محبت ہے کہ دنیا والے
ایک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارا کر لیں
2026-10-06 08:34:45
1
Bin Umar 03 :
بہت ہی عمدہ لائنز قسم سے👍👍
2026-10-08 09:31:50
0
🌺Ali 🌹Azmat🌹🌺🌺🌺🌺 :
مت پوچھ کہ ہم ضبط کی کس راہ سے گزرے
یہ دیکھ کہ تجھ پر کوئی الزام نہ آیا .
کچھ میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گزر گئی
دنیا تو لطف لے گئی میرے واقیات میں
2026-10-04 16:27:42
1
Tribalicious 🌹 :
ٹھوکریں کھا کے بھی شائستہ مزاجی نہ گئی
فاقہ مستی میں بھی ہم صاحب دستار رہے
سلطان اختر
2026-10-04 12:07:30
1
Babar Ali :
mohabbat ko is andaz me pesh Karna batata he ke" dr Rabia" ne is ehsas ko bhot kareeb se mehsoos Kiya he 🥰👍
2026-10-04 11:54:19
1
❣️Imran®Mani❣️ :
میں اسے روح کی پوشاک پہنا تو دوں
شرط تو یہ ہے کہ وہ بھی میرا تمام ہو
2026-10-08 13:20:16
0
و. :
hyy
2026-10-04 10:55:35
0
عمران آوارہ :
Aho main b soch k hi kar Raha guzara
2026-10-05 12:42:38
1
HA😘❣️ :
احساس مروت کے ہاتھوں روندے ہوئے ہم 🥺
اگر کچھ کہے تو فقط اتنا کے چلو خیر ہے🤐🤐
2026-10-08 17:37:54
0
Anjum Dar :
میں نے ہمیشہ تم سے ملتے وقت، تم سے ملنے کی آرزو کی ہے
۔
تیرے جانے کے بعد، تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے
2026-10-08 12:19:30
0
Engr.SPmalik :
Alaa👌🫶
2026-10-07 17:21:13
0
zomasheikh :
wah
2026-10-08 13:43:32
0
Legend LeadsـــRest Follow :
ہو تو سکتا تھا تیرے ساتھ گزارہ، لیکن
ہم تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزارہ کرتے
2026-10-07 10:30:43
1
Laan E Daar :
bht awlla Dr Sahiba 🌹
2026-10-04 10:58:00
0
To see more videos from user @rabiaakhtar287, please go to the Tikwm
homepage.