@hassan8710: ❤️🩹🍃❤️🩹🍃❤️🩹🍃:پاکستان والوں سے ہاتھ جوڑ کر یہ گزارش ہے اگر اپ لانگ مارچ میں شرکت نہیں کر سکتے تو ان لوگوں کے لیے اپنے وائی فائی کے پاسورڈ کھول کے رکھ دو کسی کو پانی کی ہیلپ کر دو کسی کے کھانے کا ہیلپ کر دو خدارا یہ ہمارے لیے نہیں ہماری انے والی نسلوں کو ان چور غدار ڈاکو زرداریوں گنجوں اور جرنیلوں سے چھڑانے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے نکلے ہیں 🤲🤲اللہ تعالی اپ سب کا حامی و ناصر ہو اور اپ سب کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے امین