@pakistantakhrekeinsaf: #qaidi804_tujhe_salam #pti_zindabad #imrankhan #bannugulltiger #viralvideo

rafitanha03
rafitanha03
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 04 October 2026 11:28:47 GMT
205887
41476
1609
2040

Music

Download

Comments

ajmanwaxir5
💔ajman💔 wazir💔 :
ہمت کرو جوانو انشاءاللہ فتخ خق کی ہوگا
2026-10-04 13:01:28
395
hammed.khan356
Hammed Khan :
804 کی جگہ مہنگای کے حلاف احتجاج کرتے تو پھر عوام کا زور دیکھتے
2026-10-04 13:31:45
63
s.moeed333
S Moeed :
ابھی نہیں نکلنا چاہیے جب وہ قافلہ یہاں پہنچے تو ان کے ساتھ ملنا چاہیے
2026-10-04 15:45:59
207
dr.latif021
Dr Latif :
لاہور والے سکون کر رہے ہیں
2026-10-04 15:34:16
57
laqmanarif
laqmanarif :
only my khan
2026-10-04 19:31:23
1
user99736614559411
user99736614559411 :
Khan zindabad Pakistan paindabad
2026-10-04 18:08:07
0
maliksajjadch
Sajjad hader :
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین 🤲❤️🤲
2026-10-04 16:47:47
31
gullsheraz786
Gulsheraz786 :
2026-10-04 18:20:04
12
abdullahbuner1
Abdullah 💘 :
اللّٰہ آپ سب کو اپنے خفظ امان میں رکھے
2026-10-04 15:51:35
36
syedsaifullah571
syedsaifullahhashmi :
old is gold
2026-10-04 19:22:14
0
advsitarasattar786
Adv sitara abdul sattar ch :
اللہ پاک سرخرو فرماۓ آمین
2026-10-04 15:39:24
32
awaistunio620
Awais Tunio620 :
پاکستان کے حالات ذميوار عاصم منیر ہے
2026-10-04 13:11:26
44
shaiyankhankhan
Shaiyan Khan Khan :
شاباش پاکستانیو شاباش شاباش نوجوانو فتح قریب پاکستانیو نوجوان و فتح قریب بھائی
2026-10-04 13:27:38
28
sheralam2980
sheralam :
عمران خان کو رہا کرو ایسا نہیں جاؤ ڈی چوک سے اسلام اباد سے
2026-10-04 13:28:02
92
tariq..khan804
🌹ღ ძჭκ ταяւգ 804 ღ🌹 :
804804804
2026-10-04 19:29:51
1
wwaabbccdd
Moon@1122🌺🌺🌺🌺 :
Allah blessed u all
2026-10-04 13:26:16
2
hajimuhammadaminh
Haji Muhammad Amin Haji Amin :
Khan zindabad 💯❤️💯
2026-10-04 13:48:38
4
shan.khan953
@Arsalan khan 9615 :
❤️❤️❤️❤️💯804
2026-10-04 13:35:43
10
muhammed.ullah71
Muhammed Ullah :
pti.804 🥰🥰🥰🥰zandbad 🥰🥰
2026-10-04 12:43:38
17
shokat3538
لیاقت پور سٹی :
🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-04 16:34:41
11
raiimran327
🇵🇰Rai Imran🇸🇦 :
Masha Allah Allah salamt rahkhy sub ko ameen ❤️
2026-10-04 15:39:36
9
alli.khan946
Alli Khan :
2026-10-04 15:17:28
5
ismailjane3
ismailjane3 :
2026-10-04 13:49:46
6
rafiqawan1982
Muhammad Rafique Awan :
جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔، ناموس خان جلالہ ،
2026-10-04 16:10:30
5
To see more videos from user @pakistantakhrekeinsaf, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About