@jamalmujtaba1: تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کئے جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد #poetry #poetrylovers #urdupoetry #poetrystatus #fyp
"کیا زبردست انتخاب ہے! لفظ لفظ میں ایک گہرائی اور درد محسوس ہو رہا ہے
2026-10-05 08:26:18
3
Hamza | حمزہ :
جس قدر بھی ہو شدید عالم ہو شام کے بعد
مجھے نظر آتا ہے ہر جگہ تو شام کے بعد
2026-10-04 15:51:51
6
Zee Shan :
بہت اعلیٰ ۔ کمال
2026-10-05 09:07:29
1
سلمان حسن :
اداس شامیں اجاڑ راستے کبھی بولائیں تو لوٹ آنا ۔کسی کی آنکھوں میں رتجگوں کے عذاب آئیں تو لوٹ آنا
2026-10-04 19:12:36
2
فرحت عباس بھسین :
wah g wah
2026-10-05 07:10:26
1
Shahbaz Alam Bash :
wahah
2026-10-04 16:44:12
2
Rao :
واہ
2026-10-04 18:35:37
2
Hina Rana rajpoot :
تو سورج ہے تجھے کیا معلوم رات کا دکھ تو کسی روز اتر میرے گھر شام کے بعد
2026-10-04 21:02:29
1
TIME SQUARE EVENT COMPLEX :
Good 🎂
2026-10-05 09:13:12
0
rameez raja :
wah
2026-10-04 20:01:52
0
Shafaquat Kazmi :
🥰🥰🥰
2026-10-04 17:41:28
2
Nadir Ali :
❤️❤️❤️
2026-10-04 17:09:29
2
⚜️ 𝗥➳𝗦𝗵𝗮𝗵 ⚜️ :
🖤🖤🖤
2026-10-04 14:27:27
2
Jerry 2419💕💕 :
💕💕💕
2026-10-04 16:02:10
2
🕷️ :
😭😭😭
2026-10-04 14:38:59
1
it's\ @$;£Noo® :
🥰🥰🥰
2026-10-04 14:55:54
1
gull Hassan sadiq :
🥰🥰🥰
2026-10-04 13:24:15
2
Maqbool Nawab :
❤️❤️❤️
2026-10-04 12:33:26
2
Qasim ali 572 :
❤️❤️❤️
2026-10-04 14:11:14
2
USER.IS.DEAD.0.15 :
😭😭😭
2026-10-04 17:31:41
1
Abdul Ghaffar :
🥰🥰🥰
2026-10-05 07:20:43
1
ur229912 :
🥰🥰🥰
2026-10-05 06:58:49
1
Aqib jamil haripur hazara :
💞💞💞
2026-10-05 09:42:03
1
Muhammad Waqas Khokhar :
@𝙄𝙏𝙓٩ʕ◕౪◕ʔ𝙐𝙨𝙢𝙖𝙣 ♠:دھونڈے جس کو نظر میری وہ تم نہیں تو کون ہے
ہے جس کا نام زندگی وہ تم نہیں تو کون ہے
تہ جس کے واسطے یہ دل در بدر رہا اب تک میرے جہاں میں وہ کمی تم نہیں تو کون ہے
2026-10-05 10:19:19
1
To see more videos from user @jamalmujtaba1, please go to the Tikwm
homepage.