@syedmzul3jg: 4 October Islamabad Final Call #releaseimrankhan #foryou #growmyaccount #pti_tigers #imrankhanpti

saniajan7786
saniajan7786
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 04 October 2026 11:50:45 GMT
186351
31145
827
677

Music

Download

Comments

ghazala.syed60
Ghazala Syed :
Release Imran khan immediately
2026-10-04 20:59:53
1
king.canada22
king Canada :
Imran Khan Saab coming soon and next PM again Pakistan
2026-10-04 20:19:12
1
nadar.khan4508
Nadar Khan :
imran khan zindabad
2026-10-04 16:24:32
4
fazaljaan239
Zeeshan :
اللّٰہ پاک حفاظت کرے اللّٰہ پاک مدد فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-10-04 16:00:17
25
saim.bukhari2
💞💞مسکان 💞💞 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰804🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-04 16:21:00
10
gorgeous.girl841
Gorgeous girl🍂❤️‍🩹 :
آخر سوئی ہوئی قوم جاگ ہی گئی
2026-10-04 13:40:26
10
imkhan2662
IMkhan :
Bhai Konsa tool use ker rahy ho vedio creation k Liya ? please Batana
2026-10-04 13:34:37
5
saddam.hossain7416
Saddam Hossain :
I. love. you. veri. good. 804
2026-10-04 18:29:51
1
zumarchaudhry
Zumar Chaudhry :
khan zindabad
2026-10-04 17:36:10
3
subhan.ullah5712
subhan ullah :
inshallah jeet
2026-10-04 16:08:57
3
ranaje667
Rana Haider Majeed :
A1 zindbad
2026-10-04 12:31:29
7
muhammad.iqbal25862
Muhammad Iqbal :
اللہ پاک ان ظالموں سے ہمیں نجات دے انشاءاللہ میرے وطن ان سے آزاد ہوگا پھر چمن میں بہار آئے گی
2026-10-04 15:39:40
12
shahzadkhokhar55
Shahzad khokhar 💔 :
adting ek hi orat nazar aa rahi hai dhyan se dekho
2026-10-04 15:23:38
5
rehanakhatoon617
rehanakhatoon617 :
چھین لو ان سے اپنا حق انشاء اللہ تعالیٰ اللہ کی مدد سے
2026-10-04 16:34:41
6
sardar.tariq.doga52
Sardar TARIQ DOGAR :
🥰🥰🥰804.804 🥰🥰🥰
2026-10-04 16:23:34
1
user9757982012578
عالم۔زیب۔خان :
عمران خان804زندہ باد
2026-10-04 16:11:39
2
saim.bukhari2
💞💞مسکان 💞💞 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-04 16:21:19
2
user5966668182240
user5966668182240 :
804❤️
2026-10-04 16:30:44
1
kiranmalik0980
Kiran Malik :
Masha Allah ♥️♥️♥️
2026-10-04 18:26:02
2
warraichzaadii2
𝑾𝒂𝒓𝒓𝒂𝒊𝒄𝒉𝒁𝒂𝒂𝒅𝒊𝒊 :
Imran khan
2026-10-04 15:53:29
2
bilalriaz6599
bilalriaz6599 :
AI video
2026-10-04 16:39:43
4
mghd1991
MD official :
اتحاد میں طاقت ہے، اسے منظم کریں۔
2026-10-04 16:06:10
3
ghulammadni117
💞مبشر بھٹی𝗠𝘂𝗯𝗮𝘀𝗵𝗶𝗿💞 :
یااللہ آج کا مارچ خان کی رہائی پر ختم ہو آمین ❤️قوم نکل چکی ہے، اب پیچھے نہیں ہٹے گی 🔥❤️✌️لانگ مارچ اٹل ہے! 🔥 فیصلہ صرف خان کرے گا، اڈیالہ کے دروازے کھولو پاکستان تحریک انصاف زندہ باد 🔥✌️❤️عمران احمد خان نیازی زندہ باد لو یو🔥✌️❤️
2026-10-04 16:44:40
2
user3673275868439
user3673275868439 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️804
2026-10-04 15:19:09
1
naheednoshaba
Nice :
inshaallah imran Khan zindabad 🤲🤲🤲🤲
2026-10-04 19:40:06
0
To see more videos from user @syedmzul3jg, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Read caption 👇✍️.                        کبھی کبھی برسوں پرانی اور خوبصورت دوستی صرف ایک چھوٹی سی ضد کی وجہ سے ختم ہو جاتی ہے۔ دونوں دل میں ایک دوسرے کو یاد کرتے ہیں، مگر پہل کرنے سے اپنی انا روک دیتی ہے۔ ایک سوچتا ہے کہ وہ یاد نہیں کرتا تو میں کیوں کروں، اور دوسرا بھی یہی سوچتا رہتا ہے۔ یوں محبت موجود رہتی ہے، مگر خاموشی رشتے کے درمیان دیوار بن جاتی ہے۔ رشتے ہمیشہ بڑی غلطیوں سے نہیں ٹوٹتے، کبھی چھوٹی چھوٹی ضدیں بھی انہیں ختم کر دیتی ہیں۔ جو شخص دل کے قریب ہو، اُس سے پہل کرنے میں ہار نہیں بلکہ محبت کی جیت ہوتی ہے۔ ہر بار یہ انتظار کرنا کہ سامنے والا پہلے بات کرے، کبھی کبھی قیمتی رشتے چھین لیتا ہے۔ زندگی بہت مختصر ہے، اس لیے اپنوں کو انا کی خاطر خود سے دور نہیں کرنا چاہیے۔ کبھی ایک چھوٹا سا پیغام برسوں کی خاموشی توڑ سکتا ہے اور ایک رشتہ دوبارہ زندہ کر سکتا ہے۔ رشتے انا سے نہیں، احساس سے بچتے ہیں؛ کبھی پہل کر لینا ہی محبت کی سب سے خوبصورت علامت ہوتی ہے۔ #TrueFriendship #RelationshipQuotes #DeepThoughts #foryoupage  #Motivation

About