@embehay.buon:

Xuân Huỳnh 🩵
Xuân Huỳnh 🩵
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 04 October 2026 12:20:50 GMT
13
4
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @embehay.buon, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عنایت ہو اگر اک لمحہ خاص عنایت کا۔۔۔۔ 🤌🏻🙏🏻🥹😭💔 مجھے اک عرض کرنی ہے ضروری یا رسول اللّٰہ ﷺ  😭😭 دل میں ہے آرزو مدینے کی، آنکھ میں ہے تمنا دیدار کی،   حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم مجھے بھی بلائیں گے ناں ؟  یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم !  سنا ہے آپ بلاتے ہیں تو نصیب جاگ جاتے ہیں ، مجھ بے نصیب کو بھی بلا لیجئے  ــ مدینے والے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ــ🥹  اک نظر کرم ہو جائے یہ ڈوبا دل سنبھل جائے💐  یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم بلا لیجئے نااااااااا 😭
عنایت ہو اگر اک لمحہ خاص عنایت کا۔۔۔۔ 🤌🏻🙏🏻🥹😭💔 مجھے اک عرض کرنی ہے ضروری یا رسول اللّٰہ ﷺ 😭😭 دل میں ہے آرزو مدینے کی، آنکھ میں ہے تمنا دیدار کی، حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم مجھے بھی بلائیں گے ناں ؟ یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ! سنا ہے آپ بلاتے ہیں تو نصیب جاگ جاتے ہیں ، مجھ بے نصیب کو بھی بلا لیجئے ــ مدینے والے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ــ🥹 اک نظر کرم ہو جائے یہ ڈوبا دل سنبھل جائے💐 یارسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم بلا لیجئے نااااااااا 😭 " کاااااااااااااااش😭 ----- __وہ گلی ہو وہ مدینہ ہو__ ----- اور یہ غلامہ اپنے ٹوٹے دل کی درد کہانی سنا رہی ہو ❤️‍🔥💦 میں ہوں بیکس تیرا شیوہ ہے سہارا دینا میں ہوں بیمار تیرا کام ہے اچھا کرنا 🤌🏻🥺🌸یا رسول اللہﷺ! آپکے ﷺ عشق کی بدولت مجھے زندگی ملی ہے، میری بات بن گئی ہے آپکی ﷺ بات کرتے کرتے🙌🏻🤍🥹🍁 اک آس لگــائــے بیٹھــی ہــوں اک بار مــدینــہ دیکھـــوں میــں اس شہــر کـــی پـــر کیــف ہـــواؤں میـــں اک بار تـــو جینـــا دیکھـــوں میـــں پیاسی ہوں اب کوثـــــر کا اک بار تو پینــــا دیکھـــوں میـــں پھر چاہے ہوش گنوا بیٹھــوں بــــس اک بـــار مدینـــہ دیکھـــوں میــں 💦❤️‍🩹😭 جو بیمارِ رنج و اَلم ہو چکے ہیں ، جو نَخچیرِ ظلم و ستم ہوچکے ہیں❤️‍🩹 جو مایوسِ لطف و کرم ہو چکے ہیں ، درِ مصطفیٰ ﷺ پر حاضری نصیب فرمائیں !🥹حضور #fyppppppppppppppppppppppp #foryou #fyp #viral #grow

About