@hasnainsarfaraz2: ممتاز سٹی کے سائٹ پر وزٹ کیا، جہاں الحمدللہ بڑے پیمانے پر ڈویلپمنٹ اور کنسٹرکشن کا کام جاری ہے۔ UrbanBuild میں ہماری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں اپنے کلائنٹس کو A+ کنسٹرکشن کوالٹی اور بہترین میٹریل فراہم کریں۔ ہمارے لیے سب سے اہم چیز Client Satisfaction ہے۔ اسی لیے ہم ہر پراجیکٹ میں معیار، شفافیت اور پروفیشنل ورک کو ترجیح دیتے ہیں۔ Quality First. Client Satisfaction Always. #UrbanBuild #MumtazCity #Islamabad #IslamabadRealEstate #RealEstatePakistan