@Oby:بٹ صاحب یہ لوگ پتنگ باز
خود اس سارے کام میں Involve ہے آپ ان لوگوں سے صرف یہ پوچھو کے پتنگ بازی بند کیوں ہوئی تھی کیوں ان لوگوں نے 5.5 سے اوپر کی پتنگ بنائی اور کیوں 2 دیچھ سے موٹی ڈور بنائی اور Sale کی عام لوگ تو گھروں کی چھتوں سے 4.5 اور 5 کی پتنگ اُڑاتے تھے اور 2 تاؤا سے اوپر گڈا نہیں اُڑاتے تھے ... اس سارے کام میں گیم کرنے والے بھی کاروباری بن گئے تھے اور نوٹ کماتے تھے موٹی ڈور ان ہی لوگوں نے Introduce کروائی اور Sale کی اس وجہ سے عام آدمی جو گھروں کی چھت سے تھوڑا شوق کرتا تھا وہ ان لوگوں نے ختم کروا دیا.... کیا خوبصورت پتنگوں کے پیچ ہوا کرتے تھے 7 پانڈا کے ساتھ 5.5 کی پتنگ اور ایک پیس سے اوپر جا کر چل چلا والا پیچ ہوتا تھا لیکن ان لوگوں نے اس کو شوق کو برباد کردیا اور اب توڑنے توڑا نے والے ہوتے ہیں اور اب بھی یہ لوگ خُدا بننے بیٹھے ہیں قیمت اوپر ابھی سے کروا دی ہر چیز کی ایک عام بنده کی شوق کرے گا---- بٹ صاحب پہلے صرف شیشہ استعمال ہوتا تھا اور اب پتہ نہیں کیا کیا ڈالتے ہیں مانجھے میں حالانکہ پہلی ڈور گول اور صاف ہوتی تھی اور اُس کی کاٹ بھی بہت ہوتی تھی اور جو اب ڈور ہے وہ ہاتھ کاٹ دیتی ہے اور گردن بھی کاٹ دیتی ہے ......... ----
ان لوگ نے پابندی لگوا کر اپنا مال باہر کے ممالک میں بھیجنا شروع کردیا اور ان لوگوں کو ڈالر پانڈوں اور ریال میں اور بہت ساری کرنسی میں ان لوگوں کو Payment ملتی ہے ۔۔۔ یہ جو بڑے ہیں یہ کیوں آج زیادہ ریٹ بتاتے ہیں وہ اس لیے کے یہ لوگ اس مافیا کے سربراہ ہیں اور Investor بھی ہیں ---- ظالم لوگ
2026-10-04 19:27:01
1
Ahad_Malik15 :
butt sahb Apne to kaha tha March me gAi ab ye kia videos ah rhi
2026-10-04 17:45:26
1
Shezzy vibes 🔥 :
butt saab ke sath prank hogya 😂
2026-10-04 17:48:30
1
John9T :
good news
2026-10-05 03:14:37
0
A Silent voice 🤐🔇❤️🩹 :
bhai g sath humara roza b hai is liye ramzan se phla basant thk hai
2026-10-04 21:34:39
0
kasamiri Butt :
Eid pe b 3 din de[Happy]
2026-10-04 16:57:23
0
nomi :
butt sabb 😂😂😂
2026-10-04 16:03:04
0
salman zaheer :
2026-10-04 20:54:19
0
Mohamadnafis🇰🇼 :
Ap video viral kari ja rea
2026-10-04 17:30:56
0
مزمل حیدر :
2026-10-04 21:00:32
0
Ahsan Ijaz Adv :
My personal opinion hni 3 din e chahye. 10 din hui to mza nai ana
2026-10-04 16:12:50
4
Samran_Mehmood :
please pury Punjab main hni chahiye
2026-10-04 19:13:38
0
Shs Naqvi :
Agar basant phr 3 din ki hoi to sara kasoor bhai anchor ka ho ha inka doston na aana tha bahir sa 😂
2026-10-04 18:49:18
0
Abdul Mateen :
Good decision by Government
2026-10-04 19:50:34
0
Salaman Amir :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-10-04 17:06:25
0
UMAIR ❤️💫🙌🏻 :
🥰🥰🥰
2026-10-04 18:31:14
0
To see more videos from user @zohaibbuttvlogs, please go to the Tikwm
homepage.