@fahadmalik7635: بہت سے دوستوں، بزرگوں اور ساتھیوں کی مسلسل محبت اور اصرار پر ان شاء اللہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ❤️ مقصد عہدہ نہیں، اپنے علاقے کے لوگوں کی خدمت اور ان کے اعتماد پر پورا اترنا ہے۔ آپ سب کی دعائیں اور خلوص میرے لیے سب سے بڑا سرمایہ ہیں۔ 🤲 ملک محمد طارق آرائیں — یو سی 16 ماڈل ٹاؤن بی بہاولپور