@shahzadkhan44454: وزیر اعلی سہیل آفریدی اور لانگ مارچ کے قافلے کا استقبال اور پشاور کا پہلا پڑاؤ گلزار چوک متنی میں ہوگا ایم این اے شاندانہ گلزار خان اور پشاور کے تمام ایم پی ایز، ایم این ایز اور تنظیمی ذمہ داران کا مشترکہ فیصلہ اور مختص جگہ سے پیغام جاری