@roh_e_man_attar.offical: دونوں عالم کے سرکار ﷺ آ جائیے 🥺🥹 یارسول اللهﷺ کرم فرمائیے نااااااااااں اس گناہگار پر بھی مُجھ کو آقا ﷺمدینے بُلا لیجئے اور مہمان اپنا بنا لیجئے دَر پہ بُلوا کے جلوہ دِکھا دیجئے میرا سینہ مدینہ بنا دیجئے یارسول اللهﷺ 😭😭💔💔 کرم کی تجلّی فرمائیں آقا ﷺ🥺مدینے پاک مجھ کو بلائیں آقا ﷺ کچھ اور نہیں میں مانگتا آپ ﷺ سے🥹قدموں میں مجھ کو بلائیں آقا ﷺ قسمت میری میں ہے اگر آپ ﷺ کا مدینہ😭کروں اسی سال میں عمرہ آقا ﷺ پورے ہوں الفاظ جو لکھے ہیں میں نے سوالی کا کر دیجیے نااااااااااں سوال پورا کوئی نہیں میرا تیرے سِوا آقا ﷺ ♥️✨♥️ والله کوئی نہیں میرا آپ کے سوا آقا ﷺ 🥹😭😭❤️🩹🥀🙏🏻 #yarasoolallah❤❤ #😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔 #😭😭💔💔💔