شکریہ مولانا صاحب آپ نے ہم جیسے رن مریدوں کے حق میں بیان دیا 😭😭😭😭
2026-10-06 04:40:47
40
Qaisar Kachaila :
مولوی صاحب! رَن مرید اسے نہیں کہا جاتا جو صرف عورت کی جائز باتیں مانے۔ رَن مرید اسے کہا جاتا ہے جو ناجائز اور جائز، ساری باتیں مانے۔
جیسے مثال کے طور پر، اگر بیگم یہ کہے کہ تمہارے بھائی یا بہن کے بیٹے نکمے ہیں، ان سے بات تک نہیں کرنی، ان کو نہ کچھ دینا ہے اور نہ ان سے کچھ لینا ہے، نہ ان کے گھر جانا ہے اور نہ انہیں اپنے گھر آنے دینا ہے۔
اور پھر بیگم یہ کہے کہ میرے بھائی یا بہن کے بیٹے تو نعوذ باللہ فرشتے ہیں، ان جیسا اچھا کوئی نہیں۔ ان کے گھر بھی جانا ہے، وہاں رہنا بھی ہے، کھانا بھی وہیں سے کھانا ہے، چاہے وہ دال کھلائیں یا کریلے کھلا دیں، کھانا وہیں سے ہے۔ سارا کچھ وہی ہیں، وہی سب کچھ ہیں۔
اور اگر شوہر ہر بات پر یہ کہے کہ ’’جی بیگم، آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں‘😏😏😏😏‘، اور بیگم کی ہر جائز و ناجائز بات مانتا چلا جائے، تو ایسے شخص کو رَن مرید کہا جاتا ہے۔😁😁😁😁😁