@pakhtundigital: 🚨🚨پی ٹی آئی کی دوغلی سیاست بے نقاب تحریکِ انتشار کا ہمیشہ سے یہی وطیرہ رہا ہے، وہ اپنی دوغلی پالیسیوں کو ترک کرنے کے لیے تیار نہیں۔ پی ٹی آئی والے ہر بار بات کرکے مکر جاتے ہیں، یوٹرن لے کر خوش ہوتے ہیں اور کسی بات پر قائم رہنے والے نہیں، عطا تارڑ