@musaislamicclips: ٹائٹل: 🤍 نماز کے بعد کے مسنون اذکار ڈسکرپشن: نماز کے بعد اللہ کا ذکر ضرور کریں 🤲✨ اذکارِ بعد الصلاۃ کو اپنی روزانہ کی عبادت کا حصہ بنائیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے ذکر کرنے والا بنائے۔ آمین 🤍 #AzkarBaadSalah #AfterSalah #AfterNamaz #NamazKeBaad #MasnoonAzkar