@sukooneqalb313: دنیا میں کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہے، ہر کسی میں کوئی نہ کوئی کمی ضرور ہوتی ہے۔ اصل فرق نیت کا ہے، اگر دل میں محبت ہو تو انسان دوسرے کی ایک خوبی سے بھی خوش ہو جاتا ہے، اور اگر دل میں بغض ہو تو ہزار خوبیوں میں بھی ہزار خامیاں نکال لیتا ہے۔ اس لیے لوگوں کو ان کی خامیوں سے نہیں، ان کی نیت اور خلوص سے پرکھنا چاہیے۔ : : : #repost #pleaseunfrezzemyaccount #sukoon e qalb #viewsproblem #share