@naqeeb221022: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جب رات میں سونے لگو تو چراغ بجھا دیا کرو اور دروازے بند کر لیا کرو اور مشکیزوں کا منہ باندھ دیا کرو اور کھانے پینے کی چیزیں ڈھک دیا کرو ۔“ حماد نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ یہ بھی فرمایا کہ ” اگرچہ ایک لکڑی سے ہی ہو ۔“#fpyシ #foryoupage❤️❤️ #hadith #islamicvideo #islamicquotes