جانتی ہوں کہ وہ خفا بھی نہیں۔۔
دل کسی طور مانتا بھی نہیں۔۔
کیا وفا و جفا کی بات کریں !
درمیاں اب تو کچھ رہا بھی نہیں۔۔
وقت اتنا گزر چکا ہے حناؔ !
جانے والے سے اب گلہ بھی نہیں۔۔
2026-10-05 17:32:13
1
To see more videos from user @uaesthetic07, please go to the Tikwm
homepage.