@nsse.sarai.mughal: 🚀 نواز شریف سکول آف ایمیننس سرائے مغل میں جدید ترین آئی ٹی کمپیوٹر لیب تیار! 30 جدید ترین لیپ ٹاپس کے ساتھ ہمارے طلباء اب جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل دنیا کا مقابلہ کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں۔ 💻✨ #NSSE #ITLab #ModernEducation #FutureLeaders #TechInSchool