@moonight401: ہم مسکراتے رہے، تاکہ کوئی حال نہ پوچھے، دل میں کیا گزری، کوئی سوال نہ پوچھے۔ چہرے پہ ہنسی رکھی، دل کو چھپا لیا، تاکہ کوئی آنکھوں سے ہمارا ملال نہ پوچھے۔ کچھ زخم ایسے تھے، جنہیں لفظ نہ مل سکے، ہم چپ رہے، کہ کوئی ان کا حال نہ پوچھے۔ لوگ سمجھتے رہے، ہمیں جینا آ گیا ہے، ہم چاہتے تھے بس... کوئی ہمارا حال نہ پوچھے۔ #moonnight #fypシ゚viral #aestheticvideos #caption #100kviews
حالات کی گردش کا نچوڑا ہوا شخص
میں ہوں درِ یار کا موڑا ہوا شخص
تو ہے آئنہ اور میں ہوں اِک عکس
اگرچہ تو ٹوٹا تو میں دِکھوں گا اِک بکھرا ہوا شخص
خیالات کی دنیا کا میں ہوں چھوڑا ہوا شخص
کیا خاک جُڑے گا تیرے ہاتھ کا توڑا ہوا شخص
2026-10-04 21:01:09
2
it's tAnZi🕊️ :
2026-10-04 17:35:11
2
ᥫ᭡ˢᴱᵞᴬᴸ ᶻᴬᴰᴵᥫ᭡ :
[Teary eyed]
2026-10-04 20:58:41
2
bhatti sab 333 :
🥰🥰🥰
2026-10-04 17:03:02
3
مصطفٰی ✨🖤 :
💕💕💕
2026-10-04 18:26:39
1
♡ :
💞💞💞
2026-10-04 13:49:17
1
To see more videos from user @moonight401, please go to the Tikwm
homepage.