asi video upload na kiya karo please 💔
bht dill aazari hoti hai 😭😭
2026-10-06 06:41:52
3
Anabia Fatima :
Beshak 🥀
2026-10-05 13:42:23
4
️پٹھان کا بچا 💪🫵 :
کبھی اگر تم میری قبر پر آؤ تو بس اتنی سی درخواست ہے کہ سب کے جانے کے بعد تھوڑی دیر اور ٹھہر جانا۔
زندگی میں بھی مجھے ہمیشہ تمہاری موجودگی سب سے زیادہ عزیز رہی۔ لوگ آتے رہے، جاتے رہے مگر دل کو سکون ہمیشہ تمہارے ساتھ بیٹھ کر ہی ملا۔
شاید اس وقت میں تمہاری آواز نہ سن سکوں، تمہارا چہرہ نہ دیکھ سکوں مگر یقین کرو... روحیں احساس کو پہچان لیتی ہیں۔ تمہاری خاموشی تمہاری دعائیں اور تمہاری آنکھوں کی نمی شاید اس مٹی تک بھی پہنچ جائے جس میں میں سو رہا ہوں۔ سب لوگ اپنی رسمیں ادا کر کے چلے جائیں گے، کوئی چند لمحے ٹھہرے گا، کوئی فاتحہ پڑھ کر واپس لوٹ جائے گا۔
مگر تم اگر ممکن ہو تو ذرا دیر اور بیٹھنا۔ ایسے جیسے پہلے بیٹھا کرتے تھے... بغیر جلدی کے بغیر کسی وجہ کے بس ساتھ ہونے کے لیے۔ شاید اس خاموشی میں تمہیں میری یادوں کی سرگوشی سنائی دے شاید ہوا کا کوئی ہلکا سا جھونکا تمہیں یہ احساس دلا دے کہ میں اب بھی تمہاری دعا کا منتظر ہوں۔
کیونکہ بعض رشتے موت سے ختم نہیں ہوتے، وہ بس یادوں، دعاؤں اور خاموش لمحوں میں زندہ رہتے ہیں۔ اور اگر کبھی دل بہت بھر آئے تو میری قبر کے پاس بیٹھ کر صرف اتنا کہہ دینا میں ہوں تھوڑی دیر کے لیے
2026-10-05 09:27:46
18
shama🍒 :
such me
2026-10-05 14:13:44
2
muskanjan6888 :
mayna💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔mhbt💔💔💔bewafa
2026-10-05 06:23:12
0
wajid :
اگر دل ٹوٹےتو میرے پاس چلے آنا💔مجہےمیرےجیسےلوگوں سے محبت ہے
2026-10-06 01:25:57
1
(Mohsin lali333 🥷🔥) :
🥹🥹🥹
2026-10-06 03:20:23
0
▄︻̷̿┻̿═━一꧁WǟHǟB ➻𒍜➻ :
اگر دل ٹوٹے تو میرے پاس چلے آنا*♥️📿
*مجھے میرے جیسے لوگوں سے بہت محبت ہے*🧸💍
2026-10-05 14:14:51
3
💕نماز قائم کرو💕 :
hyyyyyyyyyyyyyyyyyyyyy
2026-10-05 13:17:54
1
nasirullahkhan804 :
😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-05 05:52:02
1
Hafiz Ullah73 :
2026-10-05 10:46:56
1
Irfan Khan :
mara sare la zarh khfa ki 💔
2026-10-05 17:09:16
1
shani jani :
2026-10-06 11:03:27
0
تَرَّاْهَګَرْهْ اِنَْجَلَْیَْ :
2026-10-06 11:41:11
0
others 🤡 :
hyy😭💔🥲
2026-10-05 14:13:12
1
Md Sorif :
🥺🥺🥺😞😓😭
2026-10-06 11:55:14
0
AAAAMMMssaaSs1122 :
2026-10-06 11:50:19
0
Shafigh Halimi :
2026-10-06 10:49:57
0
مہر شان وھنیوال 551 مراد والہ :
🫴💔💔💔🥀
2026-10-06 09:41:45
0
ashuuu :
ya kia howa ha
2026-10-06 09:40:05
0
dilsadansari786 :
😭😭😭
2026-10-06 12:18:20
0
arslan :
[Sticker]
2026-10-06 10:27:24
0
🦋᭄𝐌ᴬᴺᴼ :
ap na easa q kia
2026-10-06 09:52:48
0
Muhammed Mithal :
2026-10-06 09:42:03
0
wajid :
افسوس😭💔
2026-10-06 01:26:54
0
To see more videos from user @rabaniedtis, please go to the Tikwm
homepage.