میرے دادا جی پنڈ لامبڑا تحصیل ریحانہ ضلع ہوشیارپور رانا محمد اشرف نارو
2026-10-05 04:38:21
11
Blacku Rajput :
نارو راجپوت ضلع جالندھر گنا پنڈ تحصیل فلور
2026-10-21 14:05:30
2
001꧁ Sajid راجپـــــــوت☠༆꧂ :
السلام علیکم رانا صاحب اپنے پنڈ کی ویڈیو بھی ائی کہ نہیں ر دیڑا پنڈ دی
2026-10-05 07:56:02
2
Rajput King 🔥 :
😎✌️نارو راجپوت
2026-10-22 16:46:13
3
RaNa AsiF khaN :
ھم بھی نارو راجپوت ھیں
2026-10-05 03:29:42
6
Riaz Ahmad Naroo :
ہمارا گاؤں ضلع ہو شیار پور
2026-10-10 09:08:01
2
Ali khan :
ضلع ہوشیارپور تحصیل شام چوراسی
2026-10-05 12:50:45
5
༺☆ꢺ𝐨ƞǻℝǻʝ𝑝𝙪†☆༻ :
Rajpoot RaNa G ✌🏻
2026-10-21 10:43:47
2
shaheer :
ہم بھی نرو راجپوت ہیں ضلع شیارپور گاؤں کونٹا ارا
2026-10-05 03:56:44
4
ȚªỳýªƁ :
نارو راجپوت
2026-10-22 13:48:05
5
who m i ? :
نارو راجپوت
2026-10-07 21:02:27
1
Rana ijazmahmood khan :
Naru rajput zila hashyapur thseel dosuha pind nangal jmaal
2026-10-09 16:40:19
1
ranagjan :
ضلع ھوشیار پور گاؤں چھبوال رانا صفدر نارو
2026-10-09 15:56:20
2
Rana Naeem :
2026-10-21 03:11:30
1
Muhammad Umair Rajput :
naru Rajput indian zila hoshiyarpur pind harta badla
2026-10-06 02:25:55
2
🔥𝕄Ꮢ🔥ᎡᎪℕȺ🔥 :
میرے پردادا کا نام رانا جھنڈُو خان تھا۔ میرے دادا کا نام رانا عدالت خان تھا۔ میرے والد صاحب کا نام رانا ہارون رشید تھا۔ میرا نام رانا محمد عفان ہے۔ اور ہم بھی ضلع ہوشیار پور، تحصیل شام چوراسی سے تھے اور ہم بھی نارو راجپوت ہیں۔ جب پاکستان الگ ہوا، تو ہم فیصل آباد شفٹ ہو گئے تھے (تحصیل سمندری، گاؤں بڑا رسیانہ، چک نمبر 138 گ ب)، اور پھر فیصل آباد سے راولپنڈی شفٹ ہو گئے تھے۔ تو اب ہم ضلع راولپنڈی، تحصیل گجر خان میں رہتے ہیں۔ مجھے بہت خوشی ہوئی اپنی برادری کے لوگوں کو دیکھ کر، ان کے نام سن کر اور ان کو جان کر، بہت خوشی ہوئی۔ سدا خوش رہیں۔
2026-10-21 18:49:00
2
To see more videos from user @subdapunjab, please go to the Tikwm
homepage.