@pml.n.official1: 25 سال کرائے کے گھر میں زندگی گزارنے والی ڈیرہ غازی خان کی نظیر مائی کے لیے اپنا گھر ایک خواب تھا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام نے یہ خواب حقیقت بنا دیا۔ آج نظیر مائی اپنے گھر کی مالکن ہیں چہرے پر اطمینان اور دل میں خوشی ہے۔