@silent_aura71: چھوڑنا ہی تو نہیں آتا نہ مجھے میں بس ہر بار اپنا سر پکڑ کر روتی ہوں اس نقصان کا اندازہ لگاتی ہوں، جو میں نے اپنے ہاتھوں سے اپنا کیا جو اس کے جانے سے ہوا جو کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا دل کا وہ حصہ!! جو کبھی آباد نہیں ہو سکتا🥺❤️🩹 #fypシ゚ #aesthetic #sadvibes #dontunderreviewmyvideo #trendingsongs