@abusaniya: #creatorsearchinsights #relationshipissues رشتے جوڑنا آسان نہیں ہوتا، لیکن انہیں نبھانا ہی اصل زندگی ہے۔ بیوی کا احترام اور ساتھ اپنی جگہ، لیکن اس کے لیے سگے بھائی سے دوری اختیار کرنا سمجھداری نہیں۔ ماں باپ کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے کہ ان کے جانے کے بعد بھی ان کی اولاد ایک دوسرے کا سہارا بنے رہیں۔ زندگی چاہے آپ کو الگ گھروں میں بانٹ دے، مگر دلوں اور دروازوں کے درمیان فاصلے کبھی مت آنے دیجیے گا ۔ ایک باپ کی یہ نصیحت ہر بھائی کے لیے مشعلِ راہ ہے! 🤍🤝 #FamilyValues #Brotherhood #BrothersBond @Imran Khan Official @Mashal Yousafzai Official @Stella Markhoz ✝️ @باغی رائٹس 🎸 @Hadi Malik @⚘️AbuSaniya Baltistani👨✈️⚘️ @⚘️AbuSaniya Baltistani👨✈️⚘️ @⚘️AbuSaniya Baltistani👨✈️⚘️