@mr_zeeshan_51: 🥀❤️🩹🥹 رسول اللہ ﷺ نہ گالی دیتے تھے نہ بدگو تھے نہ بدخو تھے اور نہ لعنت ملامت کرتے تھے ۔ اگر ہم میں سے کسی پر ناراض ہوتے اتنا فرماتے اسے کیا ہو گیا ہے ، اس کی پیشانی میں خاک لگے ۔ #foryou #foryoupage #likeproblem😓 #viwesproblem😌🙏💔support #unfrezzmyaccount