@goharimediatangi1: مولانا اللہ وسایا صاحب نے جو کتاب لکھا ہے اس کے بارے مںیں مفتی صاحب کے راٸی #viralvideos #viral_video #foryourpage #foruyou #12billionlikes
میں سوچتا تھا کہ مسالک فرقے کیسے وجود میں اے اب اندازہ ہوا کہ ھم مسلک علماء تفرقہ بازی اختیار کرتے ہیں
2026-10-04 16:24:35
2
Ihteshamulhaq :
Mashallah
2026-10-06 08:04:23
1
Ayaz ghani :
اختلاف دہ علماوو رحمت دے ۔
مفہوم حدیث مبارکہ
2026-10-04 20:30:11
2
Al mahmoodie media :
بحریی ماشاءاللہ
2026-10-06 07:00:55
0
Siddiq Akbar Afridi :
وصایا صیب نہیں لیکا
2026-10-05 09:05:27
0
𓆩𝑹𝒊𝒛𝒘𝒂𝒏_𝑺𝒉𝒂𝒉_07𓆪 :
urdu ma ha
2026-10-04 21:01:13
0
ابو مصعب جانان :
قربان
2026-10-05 11:19:36
0
Wali Muhammad :
ماشاءاللہ
2026-10-04 15:55:23
0
سید بخاری شریف :
2026-10-07 21:52:10
0
عزت و عظمت والاپاک اللّٰہ :
علم کا بادشاہ بے تاج بادشاہ اس کو بٹھاؤ تو اس نے کسی عالم کے سامنے سمندر علم کو پھر سمجھ ا جائے گی کیا نعوذ باللہ حضرت امیر معاویہ کو بغیر کہنا جائز ہے خاطی کہنا جائز ہے نعوذ باللہ اور جو اکابر اکابر کی رٹ لگائی ہے ان کو یہ نظر نہیں اتا حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت امیر معاویہ کو کیا فرما رہے ہیں کہ میں اور امیر معاویہ ایمان میں برابر ہیں ہمارا دین ایک ہے سب کچھ ہے کہ وہ نظر نہیں ا رہا اگر یہ سچے حسینی ہوتے یہ تو ان کے حمایت میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی حمایت میں بہت سے جو ان کے ساتھ حضرت امام حسن نے معاملہ کیا وہی کرتے ہوئے بھی
2026-10-05 14:28:48
0
عزت و عظمت والاپاک اللّٰہ :
مجھے بتاؤ کیا یہ عبارتیں جو اکابر کا نام لے رہا ہے اور علماء نے نہیں پڑھی تھی انہوں نے تو یوں اکٹھا نہیں کیا تھا سارا کچھ اس کا مطلب ہے اس کو بہانہ مل گیا بذات خود اندر سے بغض تھا کیا جن کا نام لے رہا ہے فلاں فلاں بزرگوں کی عبارتیں کیا ان کے شاگردوں کا یہی عقیدہ ہے یہی مقف ہے کیا حضرت علی حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کہا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہی موقف تھا جو اس بابے نے لکھا
2026-10-05 14:29:19
0
AJ :
مجھے ایک بات سمجھ میں نہیں آتی کہ چودہ سو سال بعد آنے والی اس قوم سے قیامت کے دن یہ سوال کیسے ہوگا کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے درمیان کون حق پر تھا اور کون حق پر نہیں تھا؟ کیا قیامت کے دن ہم سے یہی سوال ہونے والا ہے؟ ہر شخص اپنے اعمال کا جواب دے گا، اور اللہ تعالیٰ سب سے بہتر جانتا ہے کہ کس کے دل میں کیا تھا۔
اور دوسری بات یہ ہے کہ اہلِ بیت کے دفاع میں صحابہ کو نشانہ بنایا جاتا ہے، اور صحابہ کے دفاع میں اہلِ بیت کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ میرا آپ لوگوں سے سیدھا سوال ہے: کیا اہلِ بیت صحابہ کے مقابل ہیں؟ یا صحابہ اہلِ بیت کے مقابل ہیں؟ آخر یہ تقسیم کس نے پیدا کی ہے؟
اس کمنٹ باکس میں کوئی حسینی بنا ہوا ہے، کوئی فاروقی، کوئی صدیقی، کوئی عثمانی، کوئی یزید کو برا بھلا کہہ رہا ہے صرف اس لیے کہ یزید گزر چکا ہے۔
ربِ کعبہ کی قسم! اگر یزید آج زندہ ہوتا تو تم میں سے کتنے لوگ واقعی اس کے ظلم کے سامنے کھڑے ہوتے؟ اگر فرعون آج زندہ ہوتا تو کتنے لوگ اس کے سامنے حق کی آواز بلند کرتے؟ اصل امتحان مردہ ظالم کو برا کہنا نہیں، زندہ ظالم کے سامنے حق کہنا ہے۔
میں تمہیں بتاتا ہوں کہ آج کے دور میں تمہارے لیے یزید کی مثال کیا ہے۔
تمہارے علاقے کا ایس ایچ او، ڈی ایس پی، آئی جی، ایس ایچ او سے اوپر کا افسر، جج، وکیل، سرمایہ دار، جاگیردار، وزیر، مشیر، ایم پی اے—یعنی وہ ہر بااختیار شخص جو ظلم کرے، حق دبائے اور لوگوں کے حقوق پامال کرے، اس کے سامنے تمہاری زبان کہاں ہوتی ہے؟
اگر تم واقعی حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے طریقے پر چلنے کا دعویٰ کرتے ہو، اگر تم واقعی حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے عدل کو اپنا نمونہ سمجھتے ہو، تو کبھی زندہ ظالم کے سامنے بھی حق کی آواز بلند کرکے دکھاؤ۔
سڑک پر، مائیک پر، اسپیکر پر، گلی کوچے میں، یا ان کے دفاتر کے سامنے—جہاں ظلم ہو وہاں حق کی بات کرو۔ تب میں مانوں گا کہ تم صرف نام کے حسینی، فاروقی، صدیقی یا عثمانی نہیں، بلکہ ان بزرگوں کے اصولوں پر چلنے والے ہو۔
مردہ لوگوں کو برا کہنا آسان ہے؛ اصل غیرت یہ ہے کہ زندہ ظلم کے سامنے حق بات کہی جائے۔
چودہ سو سال پرانے واقعات میں جج بننے سے پہلے اپنے زمانے کے ظلم کو دیکھو، اپنے کردار کو دیکھو، اپنے ایمان کو دیکھو، اور اپنے عمل کا حساب کرو۔
کیونکہ تاریخ کے مردہ کرداروں پر فیصلہ سنانا آسان ہے، لیکن اپنے زمانے کے زندہ ظلم کے سامنے کھڑا ہونا اصل امتحان ہے۔
2026-10-07 14:34:57
0
🦅🔥Zabih khan🔥🦅 :
Mufti Abdul wahid Qurishi
2026-10-04 16:10:45
1
👑 king :
🌹🌹🌹
2026-10-07 16:22:35
0
Syed hafiz saifullah sha tirmi :
❤️❤️❤️
2026-10-07 16:09:28
0
kamil Saeed 56 :
🥰🥰🥰
2026-10-08 13:11:28
0
Madrasa Mia Sha zaman :
🥰🥰🥰
2026-10-07 13:23:21
0
Zia ullah :
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-10-08 13:56:01
0
💖uzair Agha 4542💖 :
🥰🥰🥰
2026-10-07 05:45:06
0
◥꧁ᎫᎪᎻᎪΝ ᏃᎬᏴ꧂◤ :
❤️❤️❤️
2026-10-07 04:12:20
0
Rahman Ullah :
🥰🥰🥰
2026-10-07 03:53:35
0
🕋الحر مین الشریفین 🕋 :
👍👍👍
2026-10-07 01:56:13
0
HASHMI OFFICIAL 1✅ :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-04 14:38:32
0
To see more videos from user @goharimediatangi1, please go to the Tikwm
homepage.