pardas to dar naii lag ta pardas ki mot say dar lag ta hai 😭😭
2026-10-04 16:34:20
127
💫 لاشاری بلوچ💫 :
پلیز میں کیا ہلپ کر سکتا ہوں مجھے بتاو میں اپنی ترف ہر ہد تک ہلپ کروں گا جو مجھ غریب سے ہو گا پلیز سب مل کر ہلپ کرو پلیز
2026-10-04 17:38:04
54
Aftab Khar :
number send kar help karenge
2026-10-04 17:34:10
1
Malik suleman :
اللّٰہ تعالٰی اس جوان کی مغفرت فرمائے
اور انکےلوحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے 🤲
یقین کرو ایسے ہاتھ باندہ کر جب والدہ التجاء کرراہاہوتاھے ناجانے وہ کتنا مجبور ہوتاے
ہائے شلاکوئی پردیسی پردیس وچ نہ مرے
بہوں مشکل وچ ہوندےنے والدین
2026-10-04 16:29:15
81
🇸🇦❤️🩹سجاد احمد تنولی🇵🇰 :
Ameen same Ameen
2026-10-05 07:08:07
0
Qamar Aslam warraich :
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
2026-10-04 17:34:25
38
FARHAN 🇦🇪🇦🇪 :
چاچا اللہ آپ کو صبر دے کب حادثہ ہوا ہے کون سی جگہ
2026-10-05 03:14:23
8
Naz :
Kash main kar sakti lekin main is kabil Nahin hun
2026-10-05 04:02:35
7
Sami Ullah :
حکومت پاکستان کو ان کے بیٹے کی ڈیڈ باڈی کو واپسی کے تمام انتظامات جلداز جلد کرنے چاہیئے یہ حکومت پاکستان کا فرض ھے
2026-10-05 04:06:25
25
🇧🇭چوہدری عثمان آرائیں🇵🇰 :
چاچا اللہ پر یقین رکھو انشااللہ آسانی پیدا ہو گئ
2026-10-04 18:11:25
18
💓میں اور میری جان💓 :
😭😭😭.Allah asani kre..
2026-10-04 17:20:17
1
Wahid :
اے الللہ پاک بھا ئی کی میت کو پاکستان تک پہنچا پلیز پاکستانیوں سپورٹ کرے اور چاچو جی نے بہت بڑی بات ت کر دی کہ الللہ کا مال تھا الللہ نے کے لیا یا الللہ پاک ہمارے گناہ گاروں کے یہ لفظ قبول فرما
2026-10-04 15:10:51
45
🅷🅰🅼🆉🅰❥✓ :
اللہ پأک جنت میں اعلی مقام عطأٔء فرمائے
2026-10-05 01:31:02
13
LANGURIYAL 41 :
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللّٰہ پاک آپ کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🤲
2026-10-05 03:51:17
8
dearabubakardeara ارائیں صاحب :
اصف زرداری نے اپ کو کیا انصاف دینا ہے وہ تو خود بہت بڑا ڈاکو ہے صبر کریں اللہ انصاف دے گا اپ کو
2026-10-05 06:45:37
7
💫 لاشاری بلوچ💫 :
پلیز سب بھای مل کر چاچو کا ساتھ دو پلیز الله پاک اپ کو صبر اتا فرماے آمین
2026-10-04 17:36:30
20
Mohammad Zaeem Sial :
y hisab to Khuda pak in hkmraonon cy ly ga insh ALLAH
2026-10-04 15:46:14
61
فاران احمد خان نیازی :
Allah pak janat naseeb kra ghr ala no sbr ata farmya ameen🥹
2026-10-04 15:14:58
39
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝 🪐 :
Allah pak janat Naseeb kry 🥺🫶🏻
2026-10-04 17:33:45
12
Zeeshan Wood supplier company :
Allah ho Akbar
2026-10-04 14:56:59
8
Ch Tauqeer Rajput :
اللہ عزوجل جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😭
2026-10-04 17:39:55
10
Yasir Naveed :
allah Pak sabar ata farmaye Ameen
2026-10-05 01:24:36
8
To see more videos from user @nikkamundaofficial, please go to the Tikwm
homepage.