@jagbalochistan: سمی دین بلوچ! تمہاری جدوجہد کو خاموشی سے نہیں دبایا جا سکتا، کیونکہ تمہاری آواز کے پیچھے اُن گھروں کی آہیں ہیں جہاں برسوں سے انتظار زندہ ہے۔ تمہاری ہمت اُن دلوں کا حوصلہ ہے جو انصاف کی آس لگائے بیٹھے ہیں۔ جاگ بلوچستان تمہاری استقامت، تمہارے حوصلے اور تمہاری پُرامن جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہے۔ ❤️ یاد رکھنا! آوازیں دبانے سے سوال ختم نہیں ہوتے، انصاف کی صدا اور بلند ہوتی ہے! #SammiDeenBaloch #jagBalochistan #HumanRights #onthisday #fyp