@rahe_ishq8: عبادت تو کسی بھی وجہ سے کی جا سکتی ہے لیکن ندامت ہمیشہ دل کے جھک جانے سے ہوتی ہے اور دل کا جھک جانا کبھی رائگاں نہیں جاتا #ھو #rahe_ishq8 #grow #deepline #sofiline
سجدے میں سر جھکانا عبادت ہے، مگر انا جھکا دینا بندگی ہے۔اکثرندامت کا آنسو گناہ کی گواہی نہیں، رب کی طرف واپسی کی علامت بھی ہو سکتا ہے۔جو اپنی ذات کو گرا دیتا ہے، رحمت اسے اٹھا لیتی ہے۔
🥰💯🙏
2026-10-04 16:29:16
6
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
قبولیت کا فیصلہ رب کے ہاتھ میں ہے، مگر سچی ندامت اس بات کی گواہی ہے کہ دل ابھی اپنے رب سے جدا نہیں ہوا۔
✨✨✨
2026-10-04 16:36:04
6
وقاص شاہ🚩 :
عاشق کی آہ میں ایک عجیب راز ہے۔ وہ اپنے گناہ کا جواز نہیں ڈھونڈتا، اپنی نیکی کا حساب نہیں سناتا، بس اپنے رب کے سامنے ٹوٹ جاتا ہے۔
اس کے آنسو میں الفاظ نہیں ہوتے، مگر اقرار ہوتا ہے۔
اس کی خاموشی میں دعا ہوتی ہے۔
اس کی ندامت میں توبہ ہوتی ہے۔
اور اس کے ٹوٹنے میں واپسی کا راستہ ہوتا ہے۔
اللہ کی طرف سفر ہمیشہ قدموں سے نہیں ہوتا؛ کبھی ایک سچا آنسو بھی انسان کو بہت دور لے جاتا ہے۔🖤
2026-10-04 16:00:41
6
💗•~ LOVE STATUS ~•💗 :
جب زبان دعا سے عاجز ہو جائے، تو آنکھوں کے آنسو دعا بن جاتے ہیں؛ اور جب انسان اپنے رب کے سامنے ٹوٹ جائے، تو یہی شکستگی اس کی واپسی کا راستہ بن جاتی ہے۔
♥️♥️♥️
2026-10-04 16:48:30
4
fatima official :
hay beshak shi kaha
2026-10-04 15:36:43
3
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
deeeep line's 💯😔🥀
2026-10-04 16:58:02
1
Rimjhim39 :
deep
2026-10-04 18:53:28
1
Uzma Ansari :
بیشک ❤️
2026-10-05 07:30:04
0
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
سجدوں کی کثرت سے مقام کب ملتا ہے
دل جھک جائے تو ایک سجدہ بھی کافی ہوتا ہے
✨✨✨
2026-10-04 16:34:47
3
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
ایک قطرہ اشک کا کافی ہے اس مسافر کو
جو اپنی ذات سے تھک کر خدا کی سمت چلا
✨✨✨
2026-10-04 16:34:25
3
💗•~ LOVE STATUS ~•💗 :
جو دل تیری یاد میں خاموشی سے رو پڑا
وہ شورِ دنیا سے کہیں آگے نکل گیا
♥️♥️♥️
2026-10-04 16:49:43
2
🌹🌹Imran Danish🌹🌹 :
🥺🥺🥺
2026-10-04 14:57:05
2
Danish _5🥀 :
👍👍👍
2026-10-04 14:57:08
3
zadii girl 🫠🫣 :
🥰🥰🥰💯💯💯💯
2026-10-04 17:21:26
0
Akhtar Pardesi :
[Heart eyes][Heart eyes][Heart eyes]
2026-10-04 17:35:51
1
hajibhand :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-04 15:21:08
2
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
💯💯💯💯💯
2026-10-04 16:58:34
1
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm
homepage.