@hussan_parsat8: کبھی کبھی کوئی معمولی سا منظر انسان کو برسوں پیچھے اپنے بچپن میں لے جاتا ہے۔ وہی بستہ، وہی صبح کی جلدی، وہی دوست جن کے ساتھ روز ملنا تب ایک عام سی بات لگتی تھی۔ عجیب ہے نا، اُس وقت ہمیں معلوم ہی نہیں تھا کہ ہم زندگی کے سب سے خوبصورت دن گزار رہے ہیں۔ پھر وقت گزرا، راستے بدلے اور وہ دوست بھی کہیں زندگی کی مصروفیت میں بچھڑ گئے، مگر اُن کے ساتھ گزرا بچپن آج بھی دل میں ویسا ہی زندہ ہے۔ اگر تمہارا بھی کوئی ایسا اسکول کا دوست ہے جس کے ساتھ تم نے اپنا بچپن چھوڑا تھا، آج اسے مینشن ضرور کرنا۔۔۔۔🫀🥀💯 #waqaryousafzai #nature #aesthetics #foryou #viral

حسن پرست 🌹
حسن پرست 🌹
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 04 October 2026 14:58:39 GMT
2535
214
2
9

Music

Download

Comments

fbzaidi5
💔MOOD🥺OOF💔 :
2026-10-04 15:58:55
0
majidkhan804s
KHAN"BOY :
❤️❤️❤️
2026-10-04 15:08:04
0
To see more videos from user @hussan_parsat8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About