@alirazamirpur4: 🥺نماز چھوڑنا کوئی معمولی بات نہیں♥️🥺 یہ آہستہ آہستہ انسان کو اللّٰہ سے دور کر دیتا ہے...جب نماز چھوٹتی ہے... تو دل سخت ہو جاتا ہے... گناہ آسان لگنے لگتے ہیں... اور زندگی سے برکت ختم ہونے لگتی ہے... ♥️💌 اللّٰہ فرماتا ہے: پھر ان کے بعد ایسے لوگ آئے، جنہوں نے نماز کو ضائع کر دیا... تو وہ عنقریب گمراہی کا انجام دی...کھیں گے... ♥️🥹 [سورۃ مریم: 59] شیطان یہی چاہتا ہے کہ ہم نماز کو ہلکا سمجھیں... اور پھر آہستہ آہستہ اسے چھوڑ دیں... نمازیں قضا کرنے کی عادتیں نہیں لگانی چاہیے... نمازیں قضا ہونے لگیں تو دل بھی قضا ہو جاتے ہیں... مردہ، کھوکھلے بےچین بےسکون...♥️🥹 #tiktokallpakistan❤️🤲♥️🤲🤲 #tiktkpakistanofficial🇵🇰 #viralvideotiktok🌻☺️ #TikToPakistan #ForYou

🇵🇸❣️🇵🇸 Ali Raza mirpur☝
🇵🇸❣️🇵🇸 Ali Raza mirpur☝
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 04 October 2026 15:01:07 GMT
1219
44
3
0

Music

Download

Comments

sohailshah24005
Sohail shah ♥️🥰🥱🥀🙏🤲 :
🥰🥰🥰
2026-10-09 11:25:01
0
subhan.ali53041
subhan ali :
🥰🥰🥰
2026-10-07 01:06:22
0
haibat64
@H A I B A T K H A N :
❤️❤️❤️
2026-10-20 01:59:05
0
To see more videos from user @alirazamirpur4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About