@sweetwhisper13: تمہاری حرکتیں ہی ہمارے درمیان فاصلے بڑھا رہی ہیں، ورنہ ہم نے تو آج بھی تمہیں دل سے سنبھال رکھا ہے۔ اگر کبھی خاموش ہو کر تم سے دور ہو جاؤں، تو مجھے بے وفا مت کہنا… شاید تمہاری بے رخی نے ہی مجھے یہ فیصلہ کرنے پر مجبور کیا ہو۔ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage