@old.history.24: کراچی کی ٹرام کیوں بند ہوئی؟ 🚋 1885ء میں بھاپ سے شروع ہونے والی ٹرام، پھر گھوڑے، پھر پٹرول کی ٹرامیں، اور 30 اپریل 1975ء کا آخری سفر۔ بتایا جاتا ہے کہ صدر میں ٹریفک کے رش اور حادثات نے ٹرام کا چلنا مشکل کر دیا تھا۔ کیا آپ کے بزرگوں نے کراچی کی ٹرام میں سفر کیا تھا؟ ان کی یاد کمنٹ میں ضرور لکھیں! 👇 اگلی قسط کے لیے فالو کریں۔ 🎬 #KarachiNama #OldIsGold #KarachiNama #OldKarachi #PuranaKarachi