@derxon.f: ،ہر موڑ پر الجھتی ہوئی سانسوں کے ساتھ تیرے نام کی چاہت جاگی، پر لب نہ کھلے۔ ،حالات نے ہاتھوں کو باندھ رکھا تھا اتنا کہ تیری سمت بڑھنے کا حوصلہ بھی نہ ہوا ،خاموشی ہی شاید وفا کی آخری سزا تھی جسے ہم نے ہنس کر جھیلا، تمہیں پکارا نہیں۔ ،دنیا کی بھیڑ میں گم سم کھڑے رہے ہم تیرے خیال کی چھاؤں تو تھی، پر کوئی راستہ نہ تھا۔ ،کبھی دل چاہا کہ پکار لوں تجھے ہر درد بھول کر پھر سوچا کہ تجھے بھی کہیں رسوا نہ کر دوں۔ ،گردشِ وقت نے اتنے فاصلے بنا دیے کہ تیری یاد میں جلتے رہے، پر تجھے پکارا نہیں۔ #foryou #explore #wafa #millionviews