@the.aims.school.k2: 🌙 سیرت النبی ﷺ کے حوالے سے شاندار مقابلہ پروگرام 🌙 الحمدللہ! The Aims School Kaladag میں سیرتِ النبی ﷺ کے حوالے سے ایک خوبصورت اور معلوماتی مقابلہ منعقد کیا گیا، جس میں تین ہاؤسز نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ 🏆 فاتح: Farooq House 🏆 تمام طلبہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہم Farooq House کے تمام طلبہ اور ان کے اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 👏🌟 اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم حضرت محمد ﷺ کی سیرتِ مبارکہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #TheAimsSchoolKaladag #SeeratUnNabi ﷺ #FarooqHouse #Competition #SchoolEvent