اے محبت تیرے انجام پہ رونہ آیا
جانے کیوں آج تیرے نام پہ رونہ آیا
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے
آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونہ آیا
کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گیلا
منزل ے عشق میں ہر کام پہ رونہ آیا
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلہ نواحہ گری
اس قدر گردش ے ایام پہ رونا آیا
جب ہوا زکر زمانے میں محبت کا
مجھ کو اپنے دل ناکام پہ رونہ آیا
2026-10-04 20:44:03
1
To see more videos from user @mahirajpoot840, please go to the Tikwm
homepage.