@chfiaz692: 🌹 Happy Teacher’s Day! 🌹 استاد وہ عظیم شخصیت ہے جو ہمیں صرف کتابوں کا علم نہیں دیتا بلکہ زندگی جینے کا سلیقہ بھی سکھاتا ہے۔ ❤️📚 ایک اچھا استاد اپنے شاگرد کی زندگی بدل سکتا ہے۔ ہمارے تمام قابلِ احترام اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے Teacher’s Day مبارک! 🌷 اللہ تعالیٰ ہمارے تمام اساتذہ کو صحت، خوشی اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲 اگر آپ بھی اپنے استاد کی عزت کرتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور شیئر کریں۔ ❤️ #TeachersDay #HappyTeachersDay #Teacher #BestTeacher #Teachers