@usamafurniture07: لبیک لبیک لبیک یا غزہ! لبیک لبیک لبیک یا اقصیٰ! غزہ کے مظلوموں کی آواز بن کر، ظلم کے خلاف اور فلسطین کے حق میں ہمارا عزم بلند ہے۔ فلسطین زندہ باد! 🇵🇸 غزہ زندہ باد! ✊ القدس آزاد کرو! #لبیک_یا_غزہ #لبیک_یا_اقصیٰ #فلسطین #غزہ #فلسطین_زندہ_باد