ap jnab ab hamary lye bht ehem hoty jarshy hn najany kitny like mery sameet Zindagi KY bht sary pehlo KY bary me bht kch samsjhtahy hn shukria 👍👍👍
2026-10-04 16:24:03
1
Sana :
بھوک اور پیاس انسان کو کفر تک لے جاتی ہے اسی لیے اسلام میں بھوکوں کو کھانا کھلانے پر زور دیا گیا ہے
2026-10-05 04:04:27
54
Dost Muhammad Rajper :
It's amazing — so many wise people are alive, yet humanity is dead.
2026-10-05 06:17:00
0
❤️سکون قلب❤️ :
wahh kia post hai yr
2026-10-05 07:56:21
0
Ahmad Khan🖤 :
شاعروں کے قصے اپنی جگہ مگر حقیقت یہ ہے دنیا میں سب سے بڑا عشق روٹی ہے اور عیاشی تندرستی
2026-10-04 17:50:49
34
"JAZ¡B" :
توں کی جانے یار عمیرا
روٹی بندہ کھا جاندی آ
2026-10-05 03:12:31
13
Zimal khan :
bohat gehri baat keh dali ap ny Aisa hee hota hai jab insan bhook sy nidhal ho to us par kisi bat asar nahi hota kash insan ko kisi b trah ki khas kar pait ki bhook na hoti
2026-10-05 08:12:16
7
👹 :
کمال ھےاتنے سیانے ژندہ ھیں پھر بھی انسانیت مر چکی ہے
2026-10-04 19:49:39
17
•𝐍𝐨 𝐍𝐚𝐦𝐞• :
heart touching
2026-10-05 06:34:18
0
amirali37094 :
Yar ap kidr beth k likhty ho k Dil cheer jaty ho
2026-10-05 02:29:33
2
Mehroz Ali :
ye Sach h bacho ki bhok ni dekhi jati....ham esi halt sy guzar rhy hen or es bat ka andaza h mje....
2026-10-05 05:54:24
3
Shahid Butt :
غریبی صرف فلموں اور ڈراموں میں ہی اچھی لگتی ہے
حقیقت میں یہ بہت ظالم ہے
2026-10-05 11:16:56
1
Nadia Farooq :
bht khooob 💯👏👏👏
2026-10-05 08:23:24
2
Malik zarr Awan :
میں نے اُن سے روٹی مانگی اُنہوں نے مجھے بتایا کہ اللّٰہ سب بہتر کرے گا اس کے ہر کام میں کوئی مصلحت ہوتی ہے تم بیٹی کی طرح ہو جو بھی چاہئے ہو بلا جھجھک کہہ دینا۔میں نے مسکرا کے اوپر والے کی طرف دیکھا اور سوچا ہاں بھوک وہی مٹا سکتا ہے لوگ صِرف اس کی مصلحتیں بتائیں گے🙂
MN ny yeh 24 July 2026 ko likha tha apny mobile MN or aj yhan app ka likha dykh k MN hyran bhi Hoon or khush bhi k sochain mil skti hn Adam ki Olad ki🤝
2026-10-05 09:48:24
1
Gumname 🙂 :
exactly aisa hi hy
2026-10-04 16:38:29
0
✧ جانان ✧. :
کتابوں کا فلسفہ زندگی کے دکھوں سے اکثر ہار جاتا ہے۔اور زندگی تو جی کر سمجھ اتی ہے🙏
2026-10-04 17:19:47
9
Junaid Sahil :
Allah pak nay bejha tha na us insan ko Jo us say sawal kar raha tha per us ki madad Bhi TU kar sakta tha
2026-10-04 18:49:11
1
Ahmad Khan🖤 :
بھوکے کو فلسفہ نہیں روٹی چاہیے
یہ مقولہ انسانی زندگی کی سب سے تلخ اور بنیادی حقیقت کو بیان کرتا ہے کہ ایک بھوکے انسان کے لیے دنیا کا تمام علم، فلسفہ اور اونچے خیالات اس وقت تک بے معنی ہیں جب تک اس کے پیٹ کی آگ نہ بجھ جائے۔
بھوک انسان کی پہلی اور سب سے اہم جسمانی ضرورت ہے۔ جب پیٹ خالی ہو تو ذہن صرف غذا کی تلاش کرتا ہے، اور ایسی حالت میں دی گئی نصیحتیں، فن کی باتیں یا روحانی تعلیمات بے کار معلوم ہوتی ہیں۔ شاعروں اور مفکروں نے بھی ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ خالی پیٹ خدا کی عبادت بھی مشکل ہو جاتی ہے۔ پہلے زندہ رہنے کا سامان چاہیے، اس کے بعد ہی انسان سوچنے اور سمجھنے کے قابل بنتا ہے۔
یہ بات معاشرے اور حکومتوں کو بھی ان کی ترجیحات کا احساس دلاتی ہے۔ کوئی بھی ترقی یافتہ اور بااصول معاشرہ اس وقت تک قائم نہیں ہو سکتا جب تک اس کے شہری بنیادی ضرورتوں، بالخصوص روٹی سے محروم ہوں۔ جب تک ہر ہاتھ کو کام اور ہر پیٹ کو کھانا نہیں ملے گا، تب تک بڑے بڑے نظریے اور فلسفے صرف کاغذی باتیں ہی رہیں گے۔
نتائج کے طور پر، روٹی زندگی کی بنیاد ہے اور فلسفہ اس پر تعمیر ہونے والی عمارت۔ اگر بنیاد ہی غائب ہو تو فکر و خیال کی عمارت کھڑی نہیں ہو سکتی، اس لیے سب سے پہلی ترجیح ہر انسان کی بھوک مٹانا ہونی چاہیے۔
FHK@...
2026-10-05 05:11:20
5
Muhammad Abdullah 251 :
اسی لیے حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رحمت اللہ علیہ نے فرمایا کہ چھٹا رکن اسلام کا روٹی ہے اور جاہلوں نے اور نام نہاد دین کے ٹھیکے داروں نے اس چیز کا مزاق بنایا
2026-10-05 12:46:01
0
🐧Hani ki Ahmad Butt🐧 :
2026-10-05 05:28:13
1
Sajjad mughal :
میں حیران ہوں کہ ہم کیوں نہیں اپنے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پڑھتے کیوں نہیں ہم صحابہ کرام کے واقعات کو پڑھتے جو اس وقت ہم پہ حالات ہیں کیا اس وقت جو ہمارے صحابہ کرام کے حالات تھے اس سے زیادہ پتہ نہیں کیوں انسان اتنی جلدی ہمت ہار جاتا ہے ہم دنیا میں ازمائش کے لیے ائے ہیں یہ حقیقت ہے رزق کا وعدہ اللہ پاک نے کیا ہے یہ بھی حقیقت ہے ہم نے کوشش کرنی ہے جو ہمارا کام ہے
2026-10-05 08:38:19
1
Sumera Kamran :
بے شک دجال کا بہت بڑا ہتھیار بھوک ہوگی اور بڑے بڑے صاحب ایمان ہار جائیں گے اللہ ہر مسلمان کو بے کسی اور بھوک کی محتاجی سے بچاے آ مین
2026-10-05 10:19:08
0
rooh :
kio kisi k dukh n janta
2026-10-05 05:52:07
1
Awais Malik :
bohat se sahaba bhook ki wajah se intqaal kar gae ye azmaaesh h bas
2026-10-05 09:47:01
0
Sheri Khan :
2026-10-05 11:00:15
0
To see more videos from user @m_saddam_sajid, please go to the Tikwm
homepage.