@senatormushtaq: ابھی تو آغاز ہے پیارے۔۔۔۔۔ بقا کا راستہ صرف مذاکرات اور انسانی حقوق اور حقیقی جمہوریت کی بحالی میں ہے۔ وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتوں میں صرف ایک خیبر پختون خوا کی حکومت فارم 45 کی حقیقی عوامی حکومت ہے باقی چاروں حکومتیں تو مسلط شدہ ہارے ہوئے فارم 47 کی جعلی حکومتیں ہیں۔۔۔ پاکستان رائٹس موومنٹ#mushtaqahmadkhan #pakistanrightsmovement #plzunfrezemyaccount
Wow yaaar kitny log nikly hai Masha Allah[Twin hearts]
2026-10-04 18:49:36
1
✨R❤️Rai Amjad❤️ A✨ :
Khushi hue sir ap b shamal huwe🥰
2026-10-04 16:14:57
54
ⁱᵃᵐ ᴹᴿ᭄ 𝗔𝗝 𝗔𝗳𝗿𝗶𝗱𝗶 ★💀 :
مشتاق صاحب آپ بھی نکلو ہمارے ساتھ ❤️
2026-10-04 17:42:01
10
❈ᴹᴿ᭄ 𝘐𝘮𝘳𝘢𝘯 𝘒𝘩𝘢𝘯 𝘧𝘢n :
Imran Khan zindabad 🥰
2026-10-04 16:38:09
0
Game changer 😉 :
Appreciate 👏Sir for spitting facts Imran Khan zindabad
2026-10-04 18:05:34
1
『Shani』 :
وطن کی مٹی پہ جان و دل لٹاتے ہیں
ہم اس کی عزت، امن و شان بڑھاتے ہیں
نہ نفرتوں سے، نہ ظلم و فساد سے
محبت و خدمت سے وطن سنوارتے ہیں
2026-10-04 16:35:27
11
Maher Sameer Ali :
mustaq saab zindbad
2026-10-04 16:14:41
21
P💘 T💘 I💟 tiger :
Love 804 all
2026-10-04 16:50:25
1
𝐈 𝐊_♛ :
ہمیں ہر اس شخص سے محبت ہے جو عمران خان کے ساتھ وفادار ہے
2026-10-04 17:13:44
5
ASAD ASLAM :
MY LOVE SENATOR MUSHTAQ SB GREAT PERSONALITY🖤
2026-10-04 17:34:06
1
khan :
Mushtaq sab
2026-10-04 16:16:58
8
Junaid khan :
thinks sir
2026-10-04 16:21:18
1
@King Rolls Royce :
imran Khan zandabad
2026-10-04 18:24:01
2
zaeem sarwar :
کچھ حاصل نہیں ہوگا لانگ مارچ سے ۔۔۔ برائے مہربانی تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھ کر سمجھ داری کے ساتھ ملک و عوام کے مفاد میں درست فیصلے کریں ۔
بلا شبہ ظلم و ناانصافی ہو رہی ہے عمران خان اور انکے اسیر ساتھیوں کے ساتھ اور پی ٹی آئی کے ساتھ ۔۔۔ لیکن احتجاج ، لانگ مارچ ، دھمکیاں دینے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا بلکہ بہت ممکن ہے ظالم لوگ جو 79 برس سے ظلم کر رہے ہیں پاکستان اور اسکی عوام پر مزید ظلم کریں ۔۔۔ کے پی حکومت کو مثالی رول ماڈل حکومت بنائیں باقی تمام صوبوں کے لیے ۔۔۔ ملک و عوام کو سانحات سے بچائیں سیاسی حکمت و بصیرت سے کام لیں ۔ پھر اللہ تعالٰی آپ لوگوں کا ضرور حامی و ناصر ہوگا انشاءاللہ ۔
2026-10-04 17:53:45
2
Ibrahim khan.93 :
سلام قبول کہ جی 🥰🥰🥰
2026-10-04 16:13:42
7
Malik Jamal Khakh :
آپ نے ساتھ فل دینا ہے
2026-10-04 16:23:35
3
🔰𝐒𝐮𝐛𝐡𝐚𝐧 ❽Ѳ❹🔰 :
2026-10-04 16:20:00
2
khan :
Mashra Sallamuna .
2026-10-04 16:16:45
3
Maher Sameer Ali :
Mashallah♥️
2026-10-04 16:14:09
2
Maher Sameer Ali :
Asalam o Aliakum sr
2026-10-04 16:14:22
1
fahad :
ENSHLLAH khab ayega bhut bari aksryt se♥️🇧🇫✌️
2026-10-04 16:48:48
1
🍁𝓐𝔂𝓾𝓫 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓴🧬🤩 :
2026-10-04 16:19:05
1
٭٭٭غنی٭٭٭اورکزئ٭٭٭ :
2026-10-04 16:18:07
1
꧁༺سوشل میڈیا༻꧂ :
Allah ap ko salmat rakhe 👍
2026-10-05 01:14:36
0
꧁𝑚𝑎𝑡𝑖 𝑢𝑙𝑙𝑎ℎ꧂ :
sachha adme ho app
2026-10-05 01:52:57
0
To see more videos from user @senatormushtaq, please go to the Tikwm
homepage.