@zainab_gul_0345: ماشاءاللہ! 🌸 ہماری پیاری زینب فاطمہ نے کلاس میں سیکنڈ پوزیشن حاصل کرکے اپنی محنت، لگن اور قابلیت کا خوبصورت ثبوت دیا۔ 🏆📚 بیٹی، تمہاری یہ کامیابی ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ تمہیں ہمیشہ کامیابیوں کی بلندیوں تک پہنچائے۔ آمین! 🤲✨#fypシ #virel