@moodswings331: منافقت کریں !! منہ پر مُکرا جائیں اُوچی آواز میں جھوٹ بول کر جیت جائیں چالیں چلیں کسی کو برباد کرنے کے لیے جس حد تک جا سکتے ہیں , جائیں اپنے عیبوں کو چھپا کر , کسی اور پر ڈال کر جتائیں اُسے سرِعام رسوا کر سکتے ہیں , کریں مگر صرف ایک بار یہ سوچ لیں کہ !! – وہ آپ کی شَہ رگّسے بھی زیادہ قریب ہے وہ جو بھولنے والا نہیں ہے °🖤🍁 #fyp #aestheticpoetry #viralvideo #hearttouching #چاند_کے_پر