@bilaljanpti1: جس جس شہر سے لانگ مارچ گزرے وہاں عوام کھانے،پانی وغیرہ کا اہمتمام لازمی کرے۔ اس ہیغام کو پھیلاؤ#عمران_خان_زندہ_باد💯💖🌹❤️ #teamkaptantiktok #bilaljanpti1
bilkul ek ho jaaye Punjabi Hindi balochi Khabar sab ek ho Jaye sab Pakistani hai system se hua hai
2026-10-05 03:55:35
3
Uk_100100 :
ھمیں یہ مزاکرات نہ منظور ہے ۔۔۔ جس میں عمران خان صاحب کی رہائی کی بات نہ ھو ۔۔۔ اسٹیبلشمنٹ کو وقت درکار ہے ۔۔۔ پختونوں کو توڑنے اور قابو کرنے کا پلان بنایا جا رھا ہے ۔۔۔ تاکہ پختونوں کو دیوار کے ساتھ لگا کر PTI کی حکومت ختم کی جاسکیں ۔۔۔ خوشیار رہیں پاکستانیوں ۔۔۔۔ ھمیں پاکستان کی عدالتوں پر بھروسہ نہیں ہے ۔۔۔ یہ 4 اکتوبر کو تاخیر او ختم کرنے کی ناکام کوشش ہے ۔۔۔یہ Long March تب تک چلے گا ۔۔ جب تک عمران خان کی ویڈیو نہ آئے کہ یا یہ اختجاج ختم کر دیں۔۔۔ یا یہ اختجاج چلتا رہے گا ۔۔پاکستانی عوام ایسا نہیں ھونے دے گی۔۔۔۔ کہ اختجاج کسی فکس مزاکرات پر ختم ھو ۔۔۔ ھم خود عمران خان کی رہائی تک اپنا بھرپور کوشش کرینگیں ۔۔۔ اور کسی سربراہ پر بھروسہ کرنا عمران خان کو نقصان دینے کے مترادف ہیں ۔۔❤️❤️❤️