@alimirza786000: � إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔 ہمارا پیارا بھائی شہید رفیع اللہ خان 💔 منورہ کراچی سے تعلق رکھنے والا وہ بہادر نوجوان جو MT Honour پر رزق حلال کمانے گیا تھا، سومالی قزاقوں کے ہاتھوں شہید ہو گیا۔ #MTHonour#viraltiktok #foryoupage #viral #manora