سکون قلب💕
سبحان اللہ کیاخوبصورت آواز ہے
الله تعالٰیٰ بابا جی کی قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-04 21:05:04
33
saadi :
badshao kithy tur gae o tuse 😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-05 01:27:40
6
Malik Nadeem Ma :
بابا جی فرمایا کرتے تھے چنگیاں ماواں دے پتر ہی حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم دی عزت پیرا دے سکدے نے♥️
2026-10-05 17:06:05
6
Zeeshan waseer🇦🇪 :
واللہ دنیا کی سکون دہ آواز بابا جان کی ہے
قربان ❤️
2026-10-05 13:44:40
8
Tanveer Arain 😎 :
آپ کی آواز کوئی عام صدا نہ تھی، بلکہ وہ سرگوشی تھی جو روح کی گہرائیوں میں اتر جایا کرتی تھی۔ جب آپ بولتے تھے تو یوں محسوس ہوتا تھا جیسے ہر لفظ دل کے پردوں کو چیر کر سیدھا جگر میں اتر جاتا تھا۔ آپ کی آواز میں ایسی کشش تھی کہ سننے والا خود کو اس کے سحر سے آزاد نہ کر پاتا تھا۔ یہ صرف آواز نہ تھی، ایک ایسا احساس تھا جو دل کو تھام لیتا تھا اور انسان کو ایک عجیب سی کیفیت میں مبتلا کر دیتا تھا