@hotthread999: Tip trị mụn #viral #xuhuong #suaruamat #skincare #lamdep

hóng hớt Threads
hóng hớt Threads
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 06 October 2026 04:00:00 GMT
3310
51
0
3

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hotthread999, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آئی سی سی کے سابق ایلیٹ امپائر ماریس ایراسمس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے دوران میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر ہونے والے ہائی وولٹیج میچ کی متنازع نوبال کے واقعے پر لب کشائی کرتے ہوئے پاکستانی کپتان بابر اعظم کے پرسکون رویے، باوقار خاموشی اور زبردست اسپورٹس مین اسپرٹ کی دل کھول کر تعریف کر دی ہے!
آئی سی سی کے سابق ایلیٹ امپائر ماریس ایراسمس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے دوران میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر ہونے والے ہائی وولٹیج میچ کی متنازع نوبال کے واقعے پر لب کشائی کرتے ہوئے پاکستانی کپتان بابر اعظم کے پرسکون رویے، باوقار خاموشی اور زبردست اسپورٹس مین اسپرٹ کی دل کھول کر تعریف کر دی ہے!" ماریس ایراسمس کہتا ہے 🗣️👇 "میں میلبرن میں 93 ہزار تماشائیوں کے سامنے بھارت اور پاکستان کے راؤنڈ رابن میچ میں امپائرنگ کر رہا تھا۔ جب وہ گیند چھکے کے لیے گئی تو میں نے اپنا ہاتھ نوبال کے اشارے کے لیے باہر نکال لیا۔ اب پاکستانی مجھ سے سخت ناراض ہو گئے، کیونکہ اس وقت ویرات کوہلی بھی اپنے دونوں ہاتھ باہر نکال کر امپائر کی طرف اشارہ کر چکے تھے۔ پاکستانیوں کو لگا کہ شاید ویرات مجھے اس متنازع فیصلے پر مجبور کر رہے ہیں۔ لیکن بابر اعظم، جن سے میری پہلی ملاقات اس وقت ہوئی تھی جب وہ ویسٹ انڈیز کے ایک ٹورنامنٹ میں محض 15 سال کے تھے—میں ان کے پاس چل کر گیا اور انہیں سمجھایا کہ 'ہمیں انتظار کرنا ہوگا کیونکہ گیند ممکنہ طور پر ویسٹ ہائٹ نو بال ہو سکتی ہے'۔ بابر نے محض اتنا کہا: 'اوکے، تھینکس' (ٹھیک ہے، شکریہ)، اور وہ خاموشی سے پلٹے اور واپس چلے گئے! ان کے پلٹتے ہی پورا اسٹیڈیم خاموش ہو گیا۔ ایسے کھلاڑیوں کا گراؤنڈ پر اور کراؤڈ پر کتنا غیر معمولی اثر و رسوخ ہوتا ہے! ماریس ایراسمس کے اس پرانے واقعے کے انکشاف نے واضح کر دیا ہے کہ بابر اعظم نے بدترین دباؤ اور متنازع صورتحال میں بھی بغیر کسی الجھاؤ کے جس باوقار انداز میں اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا، وہ دنیا کے ہر بڑے کرکٹر کے لیے ایک مثال ہے!

About