@sanashehzadi588: کون کہتا ہے محبت میں ڈر نہیں ہوتا؟ عورت جب سچے دل سے کسی کو چاہتی ہے تو اس کا ہر ڈر ہی اس کی محبت کی گواہی بن جاتا ہے۔ وہ اس کی ناراضگی سے ڈرتی ہے، اسے کھونے سے ڈرتی ہے، کہیں اس کی توجہ کم نہ ہو جائے، اس کا پیار کم نہ ہو جائے۔ یہ ڈر کمزوری نہیں، یہی تو سچی محبت کی سب سے خوبصورت نشانی ہے۔ #TrueLove #DeepFeelings #UrduPoetry #LoveAndFear #creatorsearchinsights