@hussani.humsafar: *حُـسَینی ہـمسفر کـا ہـونا بـڑی نـعمت ہـے، عورت نازک اور خوبصورت قیمتی چیز ہے اور تمہارے ساتھ گزارا ہر لمحہ ایسے لگتا ہے جیسے یہ لمحہ ہمیشہ کے لیے ٹھہر گیا ہو تم رات کے آخری خیال کی طرح ہوتی ہو پُرسکون نرم اور دل کے بے حد قریب ہو - 🫂😊❤* #ya_aliع #ya_fatima_zehraع *مخلص ہمسفر خوبصورت ہمسفر سے لاکھ گنا بہتر ہے،* ♥️ 𝐇𝐮𝐦𝐬𝐚𝐟𝐚𝐫 𝐄 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧𝐢 📜عورت پھول کے خوشبو کی مانند ہے مرد کو حق نہیں کہ وہ عورت سے کام کروائے۔🦋 #sallam_moula_gazi_abbas_علمدار #sallam_ya_hussain_ع #العجل_العجل_یاحجت_اللہؑ_العجل_ادرکنی🙏